Description
ہمیں جدہ میں اپنے ریسٹورنٹ کے لیے ایک آئس کریم شیف کی ضرورت ہے۔
تنخواہ پندرہ سو سے اٹھارہ سو ریال ہو گی۔
کھانا اور ٹرانسپورٹ فراہم کی جائے گی۔
منتخب امیدوار ہوائی جہاز کے ٹکٹ، میڈیکل اور ویزا فیس کی ادائیگی کا ذمہ دار ہوگا۔
اسے جیلاٹو اور سافٹ سرو آئس کریم بنانے کا ماہر ہونا چاہیے اور اچھی آئس کریم کی ترکیبیں آنی چاہیے۔
اسے سویٹ کریم، سوفت سورل، لش کرش، مینالو جیلاٹو، ہفنی ٹفنی یا کسی اور اچھی آئس کریم شاپ پر کام کرنے کا تجربہ ہونا چاہیے۔
ترکیبیں اور آئس کریم بنانے کا ٹیسٹ لیا جائے گا۔
نیچے دیئے گئے واٹس ایپ نمبر پر اپنی تفصیلات بھیجیں۔
0/3/4/5/0/5/5/6/9/2/6
براہ کرم کال نہ کریں، صرف واٹس ایپ میسج بھیجیں۔